یورپی کونسل کے چیئرمین چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ 102

یورپی کونسل کے چیئرمین چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھونگ انگ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر یورپی کونسل کے چیرمین چارلس میشیل یکم دسمبر کو چین کا دورہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں