سردار سلیم حیدر خان

شہدائے کربلا کی قربانی حق و استقامت کی لازوال مثال ہے، گورنر پنجاب

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی حق، صبر، استقامت اور دین اسلام کی سربلندی کی ایسی لازوال مثال ہے جسے رہتی دنیا تک عقیدت و…