نہال ہاشمی

یومِ عاشورہ حق، صبر، استقامت، ایثار اور قربانی کے عظیم جذبوں کی یاد دلاتا ہے،گورنر سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے یومِ عاشورہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یومِ عاشورہ حق، صبر، استقامت، ایثار اور قربانی کے عظیم جذبوں کی یاد دلاتا ہے۔ حضرت امام حسین…