مفتاح اسماعیل

پیٹرول کی قیمت میں 220 روپے کے بعد باقی رقم ٹیکسز اور کمپنیوں کے منافع پر مشتمل ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)عوام پاکستان پارٹی کے سیکریٹری جنرل اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی بندرگاہ پر درآمدی ڈیوٹی سمیت پیٹرول کی قیمت تقریباً 220 روپے فی لیٹر بنتی ہے، جبکہ اس کے بعد وصول کی…