عظمی بخاری

پنجاب کے 52 شہروں میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ترقی، خوشحالی اور شہروں کی خوبصورتی کے منصوبوں پر بیک وقت تیزی سے کام جاری ہے، جبکہ مون…