نیر بخاری

گلگت بلتستان میں انتخابی نتائج کے بعد پیپلز پارٹی سادہ اکثریت سے حکومت بنا سکتی تھی،نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے کہاہے کہ گلگت بلتستان میں انتخابی نتائج کے بعد پیپلز پارٹی سادہ اکثریت سے حکومت بنا سکتی تھی،الیکشن کمیشن کے کچھ فیصلوں کے باعث ہمیں مخصوص نشستیں…