منعم ظفر خان

سندھ کے میڈیکل داخلہ ٹیسٹ میں کراچی کے طلبہ سے امتیازی سلوک کیا گیا، منعم ظفر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے سندھ کے میڈیکل داخلہ ٹیسٹ کے نتائج پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے طلبہ کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا، وفاقی حکومت میڈیکل داخلہ ٹیسٹ…