طوفانی بارشوں

ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، درجنوں زخمی

لاہور، کوئٹہ، پشاور(رپورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، بارشوں اور سیلابی صورتحال سے کم از کم 14 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔سوات میں سیف اللہ جھیل میں کشتی ڈوب گئی جس سے…