ملک شہباز علی کھوکھر

مریم نواز شریف نے صوبے کی ترقی اور عوام کی خدمت کی جو مثال قائم کی ہے وہ قابل ستائش ہے ،ملک شہباز علی کھوکھر

لاہور  (   رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ، چیئرمین اسٹینڈنگ کونسل و رکن پنجاب اسمبلی ملک شہباز علی کھوکھر نے پبلک سیکرٹریٹ حلقہ این اے 126 میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں کارکنوں اور حلقے…