مارکیٹ 36

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، مزید 3 پیسے سستا ہوگیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں