فارمی انڈے 6

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 446روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے اضافے سے308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 261روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

تعطیل کے روز طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 سے 30روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں