فارمی انڈے 58

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے 548روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 245روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20 سے 25روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں