فارمی انڈے 24

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت 22روپے کمی سے497روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 235روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے10سے15روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں