اعداد و شمار 15

عالمی منڈی میں خام تیل سستا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، خام تیل 2 فیصد تک سستا ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت 2 فیصد کمی کے ساتھ 88 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت 86 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔مربن 86 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو نے لگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں