برائلر گوشت 13

برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے اضافے سے 446روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 308 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 217روپے فی درجن کی سطح پرمستحکم رہی ۔

نویں اور دسویں محرم الحرام کی مناسبت سے طلب زیادہ ہونے کے باعث اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 30سے40روپے زائد قیمت پرفروخت کیا جاتا رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں