فی تولہ سونا 42

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں1000روپے کا اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا۔

جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھکر 409089 روپے ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت 26 روپے بڑھکر 8099 روپے پر آگئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 9 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4548 ڈالر کا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں