محسن نقوی 102

جو کچھ ہوگا بھارت سے برابری کی بنیاد پر ہوگا، محسن نقوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جب بھی بات ہوگی، جو کچھ بھی ہوگا برابری کی بنیاد پر ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اب ایسی کوئی بات نہیں کہ ہم ان سے مذاکرات کی بھیک مانگیں۔انہوں نے کہا کہ وہ وقت گزر گیا، اب جو کچھ بھی ہوگا برابری کی بنیاد پر ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں