فارمی انڈے 59

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے اضافے سے 533روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 30روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں