برائلر گوشت 19

برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے408روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے282روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت دوروپے اضافے سے206روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخ سے20روپے کلو زائد تک پرفروخت کیا جاتا رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں