پریمیم انعامی بانڈز 34

25،40ہزار والے پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی10جون کو ہو گی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) 25ہزار اور40ہزار مالیت کے پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی10جون بروز بد ھ کو منعقد ہو گی ۔

25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پشاور جبکہ 40ہزار مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی مظفر گڑھ میں منعقد ہو گی ۔

علاوہ ازیں200روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون کو کراچی میں منعقد ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں