پنجاب یونیورسٹی 112

پنجاب یونیورسٹی سکول آف اکنامکس کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد آج ہوگی

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی سکول آف اکنامکس کے زیر اہتمام طلبائو طالبات کیلئے تقریب تقسیم اسناد آج بروز اتوار صبح11:30پر گولڈن پرل ہال فلیٹیز ہوٹل لاہور میں منعقد ہوگی۔ اس موقع پر سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، بانی اخوت فاؤنڈیشن امجد ثاقب، وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، صدر لاہور چیمبر کاشف انور، ڈین فیکلٹی آف بزنس، اکنامکس اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنسز پروفیسر ڈاکٹر ممتاز انور چوہدری ودیگر شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں