تعطیلات 102

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آج سے آغاز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کے تعلیمی ادارو ں میں موسم سرما کی تعطیلات آج سوموار18دسمبر سے شروع ہوں گی۔

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 18جنوری سے یکم جنوری2024تک تعطیلات ہوںگے اور 2جنوری بروز منگل سے تعلیمی سر گرمیوں کا دوبارہ آغاز ہوگا۔

سندھ کے تعلیمی اداروں میں22 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں