فارمی انڈے 126

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے557روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے371روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں