فارمی انڈے 10

برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں