فارمی انڈے 12

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید7روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے اضافے سے 417روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 288روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے202روپے فی درجن رہی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے کی بجائے20سے25روپے کلو زائد قیمت پرفروخت کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں