محسن نقوی 4

ایک دو دن سے افواہیں چل رہی ہیں کہ پتہ نہیں کیا ہونے والا ہے اور کیا ہو سکتا ہے ، محسن نقوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی فیملی سے متعلق صحافی نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے سوال کیا، جس پر انہوں نے کہا کہ ایک دو دن سے افواہیں چل رہی ہیں کہ پتہ نہیں کیا ہونے والا ہے اور کیا ہو سکتا ہے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ یہ افواہیں دو تین دن کے لیے تو اچھی اسٹوری ہوتی ہیں بس۔انھوں نے کہا کہ جو ان کا قانونی حق ہے اور عدالت سے جو چیز ان کو ملے گی وہ ملے گی، باقی ساری ساری چیزیں اسی طرح ہیں اور کوئی فرق نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں