کرس گیل

کرس گیل پذیرائی نہ ملنے پر آئی پی ایل سے دور ہوگئے

لندن(رپورٹنگ آن لائن)ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل پذیرائی نہ ملنے پر آئی پی ایل سے دور ہو گئے۔ایک انٹرویومیں کرس گیل نے کہا کہ لیگ میں وہ مقام نہیں دیا گیا جس کا وہ خود کو اہل خیال کرتے تھے لہذا اس بار ڈرافٹ میں ہی شرکت نہیں کی تھی۔

برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں گیل نے آئی پی ایل انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مجھے وہاں قابل قدر مقام نہیں مل سکا حالانکہ میں نے کئی برسوں تک اس لیگ میں پرفارم کیا تھا۔یل پنجاب کنگز کا حصہ رہے تاہم انھیں خاطرخواہ مواقع میسر نہیں آسکے تھے۔