لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت 519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 358 روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 234روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا۔









