لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے533روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے368روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بغیر کسی ردو دبدل کے 230روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 10سے15روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔









