فارمی انڈے 12

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 432روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 298 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے217روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخ سے زائد قیمت تک پرفروخت کیا جاتا رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں