خورشید شاہ 255

احتساب عدالت میں حاضری کے دوران خورشید شاہ کی طبعیت بگڑ گئی

سکھر (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی احتساب عدالت میں حاضری کے دوران طبعیت خراب ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کی طبیعت بگڑنے کے بعد ان کو احتساب عدالت کے باہر وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس شاہ کی گاڑی میں بٹھا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ خورشید شاہ احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں