فیصل کریم کنڈی

خیبر پختوانخواہ حکومت کو مشورہ ہے صوبہ لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا’ فیصل کریم کنڈی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) گورنر خیبر پختوانخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ باہمی دفاعی معاہدے میں پاکستان کی شمولیت بہت بڑا اعزاز ہے،پاکستان کو حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے چنا گیا،پاکستان، سعودیہ عرب اور ترکیہ نے کمال…