مکو آ نہ (رپورٹنگ آن لائن)750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی 107 ویں قرعہ اندازی 15 جولائی 2026 کو لاہور میں ہو گی، جس میں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے 15 لاکھ روپے کا بمپر پرائز پانے والے ایک خوش نصیب اور 5 لاکھ روپے مالیت کا دوسرا انعام پانے والے تین خوش نصیبوں کے بانڈ نمبرز کا اعلان کیا جائے گا،اس کے علاوہ سیکڑوں خوش نصیبوں کو 9300 روپے مالیت کے انعامات دیے جائیں گے۔
اشتہار
13
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









