ویکسی نیشن 181

کورونا ویکسی نیشن کا عمل آج سے دوبارہ شروع ہوگا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پنجاب بھر میں کورونا وائرس ویکسی نیشن سنٹرز ایک روز بند رہنے کے بعد آج( بدھ )کو دوبارہ کھلیں گے ۔حکومت کی جانب سے 23 مارچ یوم پاکستان پر عام تعطیل کے پیش نظر ویکسی نیشن سنٹرز کو بندرکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں