چائنا 11

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 اختتام پذیر ہو گیا۔

نمائش میں دنیا کی 500 بڑی کمپنیوں اور مختلف صنعتوں کی سرکردہ کمپنیوں سمیت 400 سے زائد عالمی کاروباری اداروں نے شرکت کی۔

رواں سال کی نمائش میں کثیر القومی کمپنیوں نے چین میں تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں