چینی سفارت خانے 101

چینی سفارت خانے کے قیام کے لئے ٹیم ہنڈوراس پہنچ گئی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی سفارت خانے کے قیام کے لئے ٹیم ہنڈوراس کے دارالحکومت ٹیگوسیگالپا پہنچی۔ ٹیم کے ارکان نے ہنڈوراس پہنچنے کے بعدفوری طور پر سفارت خانے کے قیام کے لئے مختلف تیاریاں شروع کر دیں ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں