ویسٹ انڈیز اور بھارت 150

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ یکم اگست کو کھیلا جائے گا

سینٹ کٹس(رپورٹنگ آن لائن)ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ یکم اگست کو باسیتیر، سینٹ کٹس میں کھیلا جائے گا۔

بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 68 رنز سے شکست دی تھی۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ 2 اگست، چوتھا میچ 6 اگست جبکہ پانچواں اور آخری میچ 7 اگست کو کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں