تحائف 152

وزیر اعظم کو ملنے والے تحائف کا مقدمہ 6 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم کو ملنے والے تحائف کا مقدمہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 6 اکتوبر کو سماعت کیلیے مقرر کردیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کو ملنے والے توشہ خانہ تحائف کے حوالے سے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف وفاق کی پٹیشن پرسترہ ستمبر کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں