ضمانتیں منظور 123

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کیس، پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کیس میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانتیں منظورکرلیں، شیخ رشید ،اسد عمر، شاہ محمود قریشی، شہریار آفریدی ،قاسم سوری ودیگر کی ضمانتیں منظور ہوئی ہیں۔

دوران سماعت فاضل جج نے ہداہت کی کہ ملزمان شامل تفتیش ہوں، جبکہ تھانہ کوہسار کے مقدمہ نمبر 425 کا فیصلہ بھی موخر کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں