عالمی تبلیغی اجتماع 110

عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ31اکتوبر اور دوسرا مرحلہ7نومبر سے شروع ہوگا

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن) عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلامرحلہ31اکتوبر اور دوسرا مرحلہ7نومبر سے شروع ہوگا جس کے لئے سرگودھا سمیت ملک بھر میں جماعتوں کی تشکیل کا عمل تیزی سے جاری ہے تاکہ اجتماعات میں بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جاسکے

جس کیلئے حکومت نے انتظامات کرتے ہوئے لوگوں کی سہولت کیلئے خصوصی ٹرینوں کو چلانے کا اہتمام کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں