سپریم کورٹ

سکھر ،احتساب عدالت نے خورشید شاہ کے ریلیز آرڈر جاری کر دئیے

سکھر(رپورٹنگ آن لائن)سکھر کی احتساب عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے ریلیز آرڈر جاری کر دیئے،سپریم کورٹ کے آرڈر کی تصدیق کے بعد سکھر کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں خورشید شاہ کے ریلیز آرڈر جاری کیئے ،

اس موقع پر خورشید شاہ کو سینٹرل جیل سے کاغذاتِ ضمانت پر دستخط کرنے کے لیے احتساب عدالت پہنچایا گیا۔