برائلر گوشت 105

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 612روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے422روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے239روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں