برائلر گوشت 73

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے634روپے ،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے437روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں