فارمی انڈے 12

برائلر گوشت کی قیمت میںمزید22روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 22روپے کمی سے 417روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 289روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔چار روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں58روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں