فارمی انڈے 8

برائلر گوشت کی قیمت میںمزید 25روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 25روپے اضافے سے 519روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت17روپے اضافے سے 358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20سے30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں