برائلر گوشت 104

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(رپورٹںگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 563روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں