برائلر گوشت 84

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 612روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت422روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 265روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں