سحر لودھی 98

اداکار و میزبان سحر لودھی 21مئی کو سالگرہ منائیں گے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) اداکار و میزبان سحر لودھی21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار و کمپیئر سحر لودھی 21مئی1968کو پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے کراچی میں تعلیم حاصل کی ۔

سحر لودھیبعد ازاںامریکہ منتقل ہو گئے اوردوبارہ پاکستان آنے کے بعد شوبز میں کام شروع کیا ۔سحر لودھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ منائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں