وزیراعظم شہباز شریف 126

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقے نوشہرہ کا دورہ ،سیلاب سے نقصانات اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ

نوشہرہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نوشہرہ پہنچ گئے ، وزیراعظم کو نوشہرہ میں سیلاب سے نقصانات اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ دی گئی ،

جس میں بتایا گیا کہ بڑے کیمپ میں زیادہ لوگ منتقل کردیئے ہیں، چھوٹے کیمپ میں ایک ہی خاندان آسکتا ہے ، دیگر کیمپس میں متاثرین کو طبی امداد اور خوراک کی سہولت فراہم کی گئی ، بعض اضلاع میں خیمے فراہم کردیئے گئے ہیں اور مزید بھی دییئے جائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں