بیرسٹر دانیال چوہدری

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد بڑے احتجاج کی اطلاعات نہیں ملیں، معمولاتِ زندگی جاری رہے، بیرسٹر دانیال چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد نہ کوئی بڑا احتجاج دکھائی دیا اور نہ ہی سڑکوں پر وہ ہنگامہ آرائی نظر…